جئے بو ر 4 ستمبر ( ایجنسیز) ا تر پر دیش کے سا بق چیف منسٹر کلیا ن سنگھ نے آ ج را جستھا ن کے 20 ویں گو ر نر کی جیثیت سے حلف لے لیا ۔ را جستھا ن ہا ئی کو ر ٹ کے چیف جسٹس سنیل امبوا
نی نے مسٹر کلیا ن سنگھ کو عہد ہ اور ر ا ز دا ر ی کا حلف دلا یا۔ حلف بر د ا ر ی تقر یب میں اسمبلی ا سپیکر کیلا ش میگھوا ل ‘ چیف منسٹر و سند ھر ا ر ا جے اور سینیر آ فیسر ز مو جو د تھے ۔ حلف بر دا ری تقر یب کے بعد گو ر نر کو گا ر ڈ آ ف آ نر دیا گیا۔